ITD Ramazan Quiz 1439

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
909
Likes
1,355
Points
467
Location
Rawalpindi
#1
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

ساتھیو! ماہ رمضان میں کوئز کمپٹیشن آئی ٹی درسگاہ کا خاصہ رہا ہے تو اس سال ماہ رمضان کے لئے کوئز مقابلے کا آغاز کیا جارہا ہے

شرائط

ماہِ رمضان میں روزآنہ کی بنیاد پر ایک سوال پوچھا جائے گا۔

سب سے پہلے درست جواب دینے والے رکن کو چھ پوائنٹس ملیں گے۔

اس کے علاوہ باقی تمام درست جواب دینے والوں میں سے دو شرکاء کا انتخاب بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا جنہیں تین تین پوائنٹس ملیں گے۔

درست جواب اور پوائنٹس حاصل کرنے والے اراکین کا نام سوال والا تھریڈ کلوز ہونے کے بعد اُسی تھریڈ میں پوسٹ کردیا جائے گا۔

تمام کوئز مکمل ہونے کے بعد سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے رکن کو ونر ٹیگ اور پانچ سو روپیہ مالیت کا موبائل کارڈ / لوڈ بطور انعام دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ آئی ٹی درسگاہ پر دوبار ونر ٹیگ حاصل کرنے والے رکن کو مستقل وی آئی پی ممبر بنادیا جاتا ہے۔

ہر پوچھے جانے والے سوال کا درست جواب دینے کا وقت 48 سے 60 گھنٹے ہوگا جس کے بعد سوال والا تھریڈ لاک کردیا جائے گا۔

سوالات کے تھریڈ میں صرف جواب دیں باقی تفصیلات یا تبصرے اس تھریڈ میں پوچھیں۔ سوالات والے تھریڈ سے آف ٹاپک پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائیں گی۔


اس مقابلے میں سپر موڈیریٹر اور اس سے نیچے رینک کے تمام اراکین حصہ لے سکتے ہیں

کسی بھی تنازعے کی صورت میں آئی ٹی درسگاہ ایڈوائزرز منصف ہوں گے اور انکے فیصلے کو کسی بھی سطح پر چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔

ہمیں امید ہے کہ آپ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی آئی ٹی درسگاہ رمضان کوئز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اور اپنی صلاحیتوں اور معلومات کا اظہار کریں گے۔

والسلام
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
909
Likes
1,355
Points
467
Location
Rawalpindi
#4
وعلیکم السلام
زبردست
یعنی اس مقابلے میں تو ہم بھی قسمت آزمائی کر سکتے ہیں

ویسے اگر کسی سوال کا جواب نہ معلوم ہو تو سرچ کرنے اجازت ہے ؟
ہم نے تو ایسی کوئی شرط نہیں رکھی۔ آپ جیسے چاہیں جواب تلاش کریں
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,250
Likes
762
Points
242
Location
Manchester U.K
#5
ویسے اگر کسی سوال کا جواب نہ معلوم ہو تو سرچ کرنے اجازت ہے ؟
لو جی اب تو ڈاکٹر صاحب نے بھی کہہ دیا آپ جیسے چاہیں جواب تلاش کریں ۔اب سرچ کریں بیٹری مار کہ یا ریسرچ کریں۔بس خوش باش رہیں۔​
 
Joined
May 8, 2018
Messages
319
Likes
447
Points
152
Location
Islamabad
#7

لو جی اب تو ڈاکٹر صاحب نے بھی کہہ دیا آپ جیسے چاہیں جواب تلاش کریں ۔اب سرچ کریں بیٹری مار کہ یا ریسرچ کریں۔بس خوش باش رہیں۔​
شکریہ

اس حساب سے تو اس کمپٹیشن کا اصل مقصد ہمارا امتحان لینا نہیں بلکہ ہمیں وہ معلومات دینا ہے جو ہمیں نہیں معلوم
اور ایک بات میں نے ہمیشہ نوٹ کی ہے کہ جب ہم خود سے کچھ پڑھتے ہیں تو اکثر یاداشت اچھی نہ ہونے کی وجہ سے کچھ نہ کچھ بھول جاتے ہیں لیکن جب کسی خاص مقصد کے لیئے ڈھونڈتے ہیں تو ہمیشہ یاد رہتی ہے
:)
 

Syed Waqas

 
Super Star
Designer
Expert
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
46
Likes
79
Points
50
Location
Karachi
#9
وعلیکم السلام
اچھا سلسلہ ہے.. امید ہے اچھامقابلہ ہوگا..
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
572
Likes
1,310
Points
592
#10
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے​
 
Top