Android 8 (Oreo) futures

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,600
Likes
1,966
Points
492
Location
Rawalpindi
#2
بہت خوب
بہت معلوماتی تھریڈ بنایا ہے آپ نے
اشتراک کرنے کا شکریہ​
 

Abu Dujana

 
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
464
Likes
490
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#7
ما شا ء اللہ۔۔۔ اینڈرائیڈ اوریو۔۔ کے حوالے سے مفید معلومات شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔۔
:)
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#9
ما شا ء اللہ۔۔۔ اینڈرائیڈ اوریو۔۔ کے حوالے سے مفید معلومات شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔۔
:)
پسند اور رائے کا شکریہ شاہ جی۔
یہ سافٹ وئیر جب لانچ ہواتو اس میں کچھ بگس تھے، جو گوگل نے
8.1
اپ ڈیٹ میں فکس کردئیے۔
 

LAIQUE SHAH

 
ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
182
Likes
290
Points
137
#10
بندر کیا جانے ادرک کا سواد۔:pagal:۔
اینڈراڈیوں کے لئے مفید شیئرنک ہے۔۔
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#11
بندر کیا جانے ادرک کا سواد۔:pagal:۔
اینڈراڈیوں کے لئے مفید شیئرنک ہے۔۔
:D
ایپل سافٹ وئیرکا سواد اس وقت پھیکا ہوجاتاہے جب وٹس ایپ پر کوئی ویڈیو کلپ کسی کو بھیجیں اور نیٹ بھی سلو ہو، تب ایک گھنٹہ رک کر اس کے جانے کا انتظار کریں ورنہ جیسے ہی ہوم بٹن دبائیں گے یا ہوم سکرین پر آئیں گے ،ویڈیو کلپ بھی رک جائے گا اور دوبارہ سے بھیجنا پڑے گا۔
الغرض جب تک امیجز اور ویڈیوز چلے نہ جائیں آئی فون کے دیگر آپشنز استعمال نہیں کیے جاسکتے،حتی کہ کال بھی نہیں کرسکتے ۔
اور تو اور۔۔۔آئی ٹون سے جتنی بھی آڈیوز موبائل فون کے اندر سیو کریں، وہ وٹس ایپ پر کسی سے شئیر نہیں کرسکتے۔۔۔:pagal:
بیک گراؤنڈ میں صرف ایک چیز پراسس ہوسکتی ہے ،دوسری نہیں۔

آڈیو ، ویڈیو ،ٹوئیٹر کے کلپ کچھ بھی آئی فون میں سیو نہیں کرسکتے ،بلکہ کمپیوٹر اور آئی ٹون کا محتاج ہونا پڑتا ہے۔
بلیو ٹوتھ،این ایف سی جیسی اہم سہولیات صرف ایپل سے ایپل تک کام کرتی ہیں
اتنا مہنگا فون لے کر بھی سافٹ وئیر کی ریسٹریکشن کو ویس ہی برداشت کرناپڑتاہے جیسے شادی کے بعد بیوی کو:D، خون کھولتا رہے گا۔
:p

انڈروئیڈیوں کو کیا ملتاہے ۔
:pagal:
بلیوٹوتھ،ہر جگہ کام کرتاہےمثلاً بلیوٹوتھ ہیڈ فون،لیپ ٹاپ،دنیا کے ہر ماڈلز کی ڈیوائسز جن میں بلیوٹوتھ ہے کام کرے گا، سوائے ایپل کے جس نے خود ساختہ ریسٹریکشن لگائی ہے۔

کلاؤڈ سینچرائز کہیں بھی ہوں کام کرے،پلگ لگا کر کسی دوسری ڈیوائس سے کینکٹ کریں
ہر آنلائن سٹریم کام کرے
پی سی سے پی سی ہر لیپ ٹاپ کمپیوٹر سے کاپی پیسٹ بغیر کسی ایرر کے کام کرے
فائل شئیرنگ کسی بھی ڈیوائس سے کام کرے
این ایف سی ہر کسی ڈیوائس سے جڑ کر کام کرے
گوگل کروم سے آڈیو، امیجز، ای بک،کمپیوٹر کی طرح ڈاؤن لوڈ کریں
ٹوئیٹر کا لنک کاپی کریں اور آنلائن سائٹ سے کلپ ،جف فائل باآسانی موبائل کے اندر ڈاؤن لوڈ کریں

:pagal::pagal::pagal:
2018
میں بھی ایپل فین فاسٹ چارجنگ سے محروم ہیں،اگر انہیں فاسٹ چارجنگ کی ضرورت ہے(جو بلاشبہ ہرایک کو ضرورت ہے)تو الگ سے پیسے خرچ کرکے فاسٹ چارجر خریدیں،ایپل آئی فون 8/پلس/ایکس کے ساتھ نارمل چارجرآتاہے۔
:pagal::pagal:
دو سال کے بعد ایپل آئی فون مواتر اپ ڈیٹ کی وجہ سے سلو ہوجاتاہے، جب کہ انڈرائیڈ کی اپ ڈیٹ بند ہوجاتی ہیں تاکہ وہ سلو نہ ہو۔
:p
جو لوگ کالنگ اور چیٹ کریں ،براؤزنگ کریں، ان کے لیے ایپل آئی فون بہترین ڈیوائس ہے،لیکن ریسٹریکشنز کے باوجود بھی ایپل آئی فون پوری دنیا میں سٹیٹس سیمبول ہے،ان کا سافٹ وئیر بہترین انداز سے ہارڈ وئیرز کیساتھ مربوط اور ہم آئنگ ہے۔۔۔۔میں آئی فون کو پسند کرتاہوں لیکن ریسٹریکشنز کی وجہ سے انڈروئیڈ کو اپنے لیے بہترین اور مفید پارہاہوں۔۔۔انڈرائیڈ انتہائی زبردست پلیٹ فارم ہے۔۔۔آپ ضرور ٹرائی کریں لیکن کوئی ہائی اینڈ فون لے کر آزمایئے گا، مزید تفصیل انڈرائیڈیوں کے جرنیل جناب اے ایم بھائی سے پوچھ لیں۔

@Afzal339 @AM @Doctor @UrduLover @LAIQUE SHAH
 
Top