X2 and Crocodile ایکسٹو اور مگرمچھ

UMAR ISLAM

Super Moderator
Designer
Expert
Writer
Joined
May 7, 2018
Messages
126
Likes
146
Points
112
Location
Mansehra
#2
ہاہاہا
ایکس ٹو کا جذبات سے کیا کام ۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ محاورہ فٹ آ گیا ہو۔
کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا
آئندہ کے لیے ایکس ٹو جزباتیت سے کنارہ کشی اختیار کر لے نہیں تو باورچی عبدالمالک کو ایکس ٹو کی سیٹ دینی پڑے گا۔:)۔​
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
909
Likes
1,355
Points
467
Location
Rawalpindi
#3
لو جی یہ تو ایک ایسی لاش ہوگئی جسکا صرف سر اور پاؤں ملے ہیں باقی دھڑ کہاں گیا؟

چلو بھئی ایکس ٹو، آکر باقی لاش کی وصولی کرواؤ
@X 2
بٹن دباکے​
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
714
Likes
1,257
Points
452
Location
Central
#4
ہاہاہا
ایکس ٹو کا جذبات سے کیا کام ۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ محاورہ فٹ آ گیا ہو۔
کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا
آئندہ کے لیے ایکس ٹو جزباتیت سے کنارہ کشی اختیار کر لے نہیں تو باورچی عبدالمالک کو ایکس ٹو کی سیٹ دینی پڑے گا۔:)۔​
(y):D
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
714
Likes
1,257
Points
452
Location
Central
#10
لگتا ہے اردو نہیں سمجھتا
:pagal:
:D:p
:pagal:
ہوسکتاہے ایکسٹو بھائی کو لومڑزبان کے علاوہ مگرمچھ زبان پر بھی عبور حاصل ہوگیاہو
:pagal::pagal::pagal:
@X 2
ایکسٹو بھائی نے مگر مچھ کو ڈسٹرب کیا تھا، انکے ساتھ تو ایسا ہی ہونا چاہیئے تھا
:D:p
ان کے ساتھ ایسا نہ ہوتا لیکن ڈاکٹر بھائی نے کہا صبیح دور دور ایکسٹو کی نگرانی کرنا کہیں یہ کسی مصیبت میں نہ پھنس جائے ۔۔۔۔تو میں نے مگرمچھ کو پتھر مارا کہ وہ بھی گرمجوشی سے اٹھ کر ایکسٹو سے جپھی ڈالے۔۔۔۔
:pagal:
 
Joined
May 8, 2018
Messages
319
Likes
447
Points
152
Location
Islamabad
#11
:pagal:
ہوسکتاہے ایکسٹو بھائی کو لومڑزبان کے علاوہ مگرمچھ زبان پر بھی عبور حاصل ہوگیاہو
:pagal::pagal::pagal:
@X 2

ان کے ساتھ ایسا نہ ہوتا لیکن ڈاکٹر بھائی نے کہا صبیح دور دور ایکسٹو کی نگرانی کرنا کہیں یہ کسی مصیبت میں نہ پھنس جائے ۔۔۔۔تو میں نے مگرمچھ کو پتھر مارا کہ وہ بھی گرمجوشی سے اٹھ کر ایکسٹو سے جپھی ڈالے۔۔۔۔
:pagal:
ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے، کیا معلوم آپ کون کونسی زبان پر عبور رکھتے ہوں
:D
صبیح بھائی یہ اچھی بات نہیں ہے ایک بےزبان جانور کو پتھر مار دیا، ہا ں اگر ایکسٹو بھائی کو مارتے تو ۔۔۔۔۔۔
:pagal:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
714
Likes
1,257
Points
452
Location
Central
#12
ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے، کیا معلوم آپ کون کونسی زبان پر عبور رکھتے ہوں
:D
صبیح بھائی یہ اچھی بات نہیں ہے ایک بےزبان جانور کو پتھر مار دیا، ہا ں اگر ایکسٹو بھائی کو مارتے تو ۔۔۔۔۔۔
:pagal:
ایکسٹو بھائی مگرمچھ کے سامنے بیٹھے تھے ،اگر انہیں مارتا تو وہ اٹھ کر اکیلے بھاگ جاتے، لیکن پتھر مگر مچھ کو مارنے کا یہ فائدہ ہوا کہ دونوں بھاگے ۔۔۔۔ایکسٹو آگے مگرمچھ ان کے پیچھے
:pagal:
@X 2
 
Joined
May 8, 2018
Messages
319
Likes
447
Points
152
Location
Islamabad
#13
ایکسٹو بھائی مگرمچھ کے سامنے بیٹھے تھے ،اگر انہیں مارتا تو وہ اٹھ کر اکیلے بھاگ جاتے، لیکن پتھر مگر مچھ کو مارنے کا یہ فائدہ ہوا کہ دونوں بھاگے ۔۔۔۔ایکسٹو آگے مگرمچھ ان کے پیچھے
:pagal:
@X 2
اور اس سب سے آپکو کیا فائدہ ہوا، اتنی گرمی میں دو جانداروں کو بھگوا کر آپکو کیا ملا؟
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
572
Likes
1,310
Points
592
#14
اور اس سب سے آپکو کیا فائدہ ہوا، اتنی گرمی میں دو جانداروں کو بھگوا کر آپکو کیا ملا؟
انہوں نے اصل میں مگر مچھ کے انڈے چوری کرنے تھے اس لئے یہ ڈرامہ رچایا تھا مگر انہیں یہ یاد نہیں رہا کہ مگر مچھ انڈے نہیں دیتا

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بلکہ انڈے تو مگر مچھنی دیتی ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Joined
May 8, 2018
Messages
319
Likes
447
Points
152
Location
Islamabad
#15

اور انڈوں کا کیا کرنا تھا
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
714
Likes
1,257
Points
452
Location
Central
#16
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اور انڈوں کا کیا کرنا تھا
یہ حضرات شکاری ہیں،جنگلوں بیابانوں میں شکار کے پیچھے مارے مارے پھرتے ہیں،انہیں شیر جیسی پھرتی اور مگرمچھ جیسی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے۔
آگے آپ سمجھ کرلیں متھے کنال دے کر لیکن
:D
 
Joined
May 8, 2018
Messages
319
Likes
447
Points
152
Location
Islamabad
#17
یہ حضرات شکاری ہیں،جنگلوں بیابانوں میں شکار کے پیچھے مارے مارے پھرتے ہیں،انہیں شیر جیسی پھرتی اور مگرمچھ جیسی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے۔
آگے آپ سمجھ کرلیں متھے کنال دے کر لیکن
:D
لیکن انڈے تو آپ نے چرانے تھے ، اس سے ایکسٹو بھائی کا کیا تعلق
:rolleyes:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
909
Likes
1,355
Points
467
Location
Rawalpindi
#19
لیکن انڈے تو آپ نے چرانے تھے ، اس سے ایکسٹو بھائی کا کیا تعلق
:rolleyes:
اصل میں صبیح بھائی پارٹ ٹائم نیم حکیم بھی ہیں تو اس قسم کی چیزوں کو چرا اور اڑا کر مختلف جعلی ادویات بناکر راجہ بازار جیسی کئی جگہیں ہانگ کانگ میں ہیں وہاں مجمع لگا کرفروخت کرتے ہیں​
:pagal::pagal::pagal:
 
Derwaish

VIP Member
Writer
Joined
May 18, 2018
Messages
87
Likes
129
Points
40
Location
Bruxelles
#20
شکر کریں ایکس ٹو بھائی نے دور سے ہی دیکھا سب کچھ اگر ان باقی لوگوں کے طرح جن میں جذبہ کچھ زیادہ ہی ہوتا ہے کھجل سائیں اور گل خان کی طرح
وہ تو مگر مچھ کا بار بی کیو ہی بنا دیتے

:pagal::pagal::pagal:
 
Top