تجاویز اور شکایات

Afzal339

Advisor
Expert
Engineer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
356
Likes
410
Points
63
#1
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
پاکستان کا بہترین آئی ٹی درسگاہ فورم ہر اس ممبر کا فورم ہے جو اس کے لیے دل میں خیرخواہی کا جذبہ رکھتاہوں یہ کسی خاص فرد یا افراد کا نہیں اور اس کی بہتری کے حوالے سے آپ کے ذہن میں جو بھی بہتر رائے ہے وہ آپ یہاں دے سکتے ہیں
بس رائے دینے کے حوالے سے چند ضروری باتوں کا خیال رکھے
نمبر ایک : جو رائے آپ کے ذہن میں ہوتی ہے حسن ظن کی بنیاد پر ہم یہی کہ سکتے ہیں کہ وہ بہتر ہوگی لیکن ضروری نہیں کہ وہ فورم کے لیے بھی بہتر ہو اس لیے اگر ٹیم ممبرز آپ رائے کو کسی مصلحت کے تحت قبول نہیں کرتے ہیں تو آپ کے ذمہ ضروری ہے کہ آپ ٹیم ممبرز کی رائے کو اپنی رائے کے مقابلے میں ترجیح دیں اور ٹیم ممبرز کے فیصلے کو اپنے خلاف نہیں بلکہ فورم کے لیے بہتر سمجھتے ہوئے قبول کریں
نمبر دو:رائے دیتے وقت فورم کی بہتری کو اولین ترجیح دیں
نمبر تین :رائے کو رائے کی حد تک رکھے اپنی رائے کو مسلط کرنے سے گریز کریں
نمبر چار:ایسی رائے دیں جس کی واقعی ضرورت ہو
نمبر پانچ: بہتر ہوگا کہ رائے سے پہلے کسی ٹیم ممبر سے مشورہ ضرور کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکایات کے حوالے سے بھی چند ضروری باتوں کا خیال رکھے
نمبر ایک :
اگر شکایت کسی عام ممبر سے متعلق ہو تو بہتر یہی ہے کہ اس کی شکایت وایا انباکس فورم ٹیم ممبرز سے کریں
نمبر دو:اگر شکایت کسی ٹیم ممبرز سے ہوتو اس کی شکایت وایا انباکس ایڈمن سے کریں
نمبر تین :ایسی شکایت سے گریز کریں جس سے تماشہ لگنے کا خطرہ ہو بلکہ ایسی شکایت کی صورت میں بھی وایا انباکس ٹیم ممبرز یا ایڈمن سے رابطہ کریں
نمبر چار: فورم کے حوالے سے کوئی بھی شکایت ہو تو بہتر یہی ہے کہ یہاں رابطہ کیا جائے
نمبر پانچ :شکایت کو احسن انداز سے رقم کریں تاکہ شکایت شکایت کم اور تجویز زیادہ لگے
۔۔۔۔۔۔۔
اس حوالے مزید گزارشات بھی یہاں وقتا فوقتا رقم کی جائے گی اس لیے تجویز یا شکایت سے پہلے یہاں وزٹ ضرور کریں
 
Joined
May 6, 2018
Messages
63
Likes
74
Points
18
Location
Lahore
#2
السلام علیکم دوستو میں ایک تجویز دینا چاہ رہا ہوں کہ فورم کے تھریڈز کا ڈیفالٹ فانٹ سائز زرا چھوٹا ہے اسے اگر تھوڑا بڑا کر دیا جائے تو آسانی ہوگی۔​
 
Doctor

Team Leader
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
485
Likes
685
Points
93
Location
Rawalpindi
#5

وعلیکم السلام
جی بھائی آپ کی تجویز نوٹ کرلی ہے اس پر ڈسکس کرکے فیصلہ کرتے ہیں جلد
 
X 2

Super Star
Expert
Poet
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
240
Likes
357
Points
63
#6
السلام علیکم دوستو میں ایک تجویز دینا چاہ رہا ہوں کہ فورم کے تھریڈز کا ڈیفالٹ فانٹ سائز زرا چھوٹا ہے اسے اگر تھوڑا بڑا کر دیا جائے تو آسانی ہوگی۔​
میں اس تجویز کی پرزور حمایت کرتا ہوں پہلے پڑھنے میں آسانی تھی اب کچھ دقت ہونے لگی ہے​
 
UrduLover

ITD Star
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
513
Likes
330
Points
63
Location
Manchester U.K
#7
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
پاکستان کا بہترین آئی ٹی درسگاہ فورم ہر اس ممبر کا فورم ہے جو اس کے لیے دل میں خیرخواہی کا جذبہ رکھتاہوں یہ کسی خاص فرد یا افراد کا نہیں اور اس کی بہتری کے حوالے سے آپ کے ذہن میں جو بھی بہتر رائے ہے وہ آپ یہاں دے سکتے ہیں
بس رائے دینے کے حوالے سے چند ضروری باتوں کا خیال رکھے
نمبر ایک : جو رائے آپ کے ذہن میں ہوتی ہے حسن ظن کی بنیاد پر ہم یہی کہ سکتے ہیں کہ وہ بہتر ہوگی لیکن ضروری نہیں کہ وہ فورم کے لیے بھی بہتر ہو اس لیے اگر ٹیم ممبرز آپ رائے کو کسی مصلحت کے تحت قبول نہیں کرتے ہیں تو آپ کے ذمہ ضروری ہے کہ آپ ٹیم ممبرز کی رائے کو اپنی رائے کے مقابلے میں ترجیح دیں اور ٹیم ممبرز کے فیصلے کو اپنے خلاف نہیں بلکہ فورم کے لیے بہتر سمجھتے ہوئے قبول کریں
نمبر دو:رائے دیتے وقت فورم کی بہتری کو اولین ترجیح دیں
نمبر تین :رائے کو رائے کی حد تک رکھے اپنی رائے کو مسلط کرنے سے گریز کریں
نمبر چار:ایسی رائے دیں جس کی واقعی ضرورت ہو
نمبر پانچ: بہتر ہوگا کہ رائے سے پہلے کسی ٹیم ممبر سے مشورہ ضرور کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکایات کے حوالے سے بھی چند ضروری باتوں کا خیال رکھے
نمبر ایک :
اگر شکایت کسی عام ممبر سے متعلق ہو تو بہتر یہی ہے کہ اس کی شکایت وایا انباکس فورم ٹیم ممبرز سے کریں
نمبر دو:اگر شکایت کسی ٹیم ممبرز سے ہوتو اس کی شکایت وایا انباکس ایڈمن سے کریں
نمبر تین :ایسی شکایت سے گریز کریں جس سے تماشہ لگنے کا خطرہ ہو بلکہ ایسی شکایت کی صورت میں بھی وایا انباکس ٹیم ممبرز یا ایڈمن سے رابطہ کریں
نمبر چار: فورم کے حوالے سے کوئی بھی شکایت ہو تو بہتر یہی ہے کہ یہاں رابطہ کیا جائے
نمبر پانچ :شکایت کو احسن انداز سے رقم کریں تاکہ شکایت شکایت کم اور تجویز زیادہ لگے
۔۔۔۔۔۔۔
اس حوالے مزید گزارشات بھی یہاں وقتا فوقتا رقم کی جائے گی اس لیے تجویز یا شکایت سے پہلے یہاں وزٹ ضرور کریں
Afzal339
السلام علیکم کی سبھی تجاویز بہت ہی موزوں ہیں،شکریہ
 
Doctor

Team Leader
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
485
Likes
685
Points
93
Location
Rawalpindi
#8
السلام علیکم دوستو میں ایک تجویز دینا چاہ رہا ہوں کہ فورم کے تھریڈز کا ڈیفالٹ فانٹ سائز زرا چھوٹا ہے اسے اگر تھوڑا بڑا کر دیا جائے تو آسانی ہوگی۔​
پہلے والی سیٹنگ دوبارہ بحال کردی ہے اب چیک کرکے بتائیں​
 
Doctor

Team Leader
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
485
Likes
685
Points
93
Location
Rawalpindi
#10
مجھے تو کوئی فرق نہیں دکھائی دیا۔
فونٹ سائز آپ کی شکایت سے پہلے والی سیٹنگ پر تبدیل کردیا ہے اس سے زیادہ کیا تو بہت بڑے بڑے حروف دکھائی دیتے ہیں

بٹن دباکے
 
Joined
May 6, 2018
Messages
63
Likes
74
Points
18
Location
Lahore
#11
فونٹ سائز آپ کی شکایت سے پہلے والی سیٹنگ پر تبدیل کردیا ہے اس سے زیادہ کیا تو بہت بڑے بڑے حروف دکھائی دیتے ہیں

بٹن دباکے
لیکن ابھی تو چھوٹے الفاظ دکھائی دے رہے ہیں پرانی والی آئی ٹی درسگاہ جیسا کر دیں۔
 
Doctor

Team Leader
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
485
Likes
685
Points
93
Location
Rawalpindi
#12

آپ اپنا اسکرین ویو شیئر کریں
بٹن دباکے
 
UrduLover

ITD Star
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
513
Likes
330
Points
63
Location
Manchester U.K
#14
بھائی اپنے کوکی اور بروزر ہسٹری کریں۔ریفریش ہونے کے بعد تبدیلیاں دکھیں گی۔​
 
Doctor

Team Leader
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
485
Likes
685
Points
93
Location
Rawalpindi
#19
نہیں جناب کوئی فرق نہیں آیا
آپ ایک بار کنٹرول کے ساتھ زیرو پریس کریں ڈسپلے سائز ڈیفالٹ ہو جائے گا، شاید یہ ایشو ہو
 
Top