سمائلی مینیو کے متعلق ایک تجویز

Joined
May 9, 2018
Messages
205
Likes
155
Points
57
Location
Pakistan
#1
السلام علیکم
ایڈمن صاحب سے گذارش ہے کہ سمائلی مینیو کے اندر پھول ،اسلامک سمائلیز مثلاً السلام علیکم، اللہ حافظ،شکریہ،وعلیکم السلام اور بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
بھی شامل کردیں ۔

کیا ایسا ممکن ہے؟

 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,600
Likes
1,966
Points
492
Location
Rawalpindi
#2
السلام علیکم
ایڈمن صاحب سے گذارش ہے کہ سمائلی مینیو کے اندر پھول ،اسلامک سمائلیز مثلاً السلام علیکم، اللہ حافظ،شکریہ،وعلیکم السلام اور بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
بھی شامل کردیں ۔


کیا ایسا ممکن ہے؟
میرے خیال ہے کہ اگر ایسا ممکن ہے لیکن صرف



اور



صرف





بٹن دباکے
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#4
اگر ایک اچھی سی کلیکشن جمع کرکے انتظامیہ کے حوالے کردی جائے تو مجھے امید ہے کہ اس تجویز پر عمل ہوجائے گا
بٹن چباکے​
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,119
Points
287
Location
Manchester U.K
#9
اگر اور مزید سمایئلی کولیکشن درکار ہو تو بتا دیجئے گا۔انگلش سمایئلی۔پھول وغیرہ تا کوئی مسلہ نہی ہے۔اسلامک تھری دی کولیکشن بھی ہے میرے پاس۔
 
Last edited:
Top