کیا ہمیں بھی تعارف کروانا ہوگا؟

UMAR ISLAM

Super Moderator
Designer
Expert
Writer
Joined
May 7, 2018
Messages
118
Likes
135
Points
43
Location
Mansehra
#5
وعلیکُم السلام
خوش آمدید
اسکا مطلب ہےاب بھی کوے کھائےجاتےہیں۔
ناٹی میر تو اب گدھوںکی بریانی کھانےلگ پڑےہوں گے۔کیوںکہ لاہور کی نئی ڈش آجکل یہی ہے۔​
 
Joined
May 6, 2018
Messages
67
Likes
77
Points
18
Location
Lahore
#6
وعلیکُم السلام
خوش آمدید
اسکا مطلب ہےاب بھی کوے کھائےجاتےہیں۔
ناٹی میر تو اب گدھوںکی بریانی کھانےلگ پڑےہوں گے۔کیوںکہ لاہور کی نئی ڈش آجکل یہی ہے۔​
عمر بھائی آپ کو بھی خوش آمدید ڈیزاننگ سٹارٹ کر دیجئے کارڈ کے مقابلے کے لئے
 
Joined
May 8, 2018
Messages
105
Likes
143
Points
43
Location
Islamabad
#7
وعلیکُم السلام
خوش آمدید
اسکا مطلب ہےاب بھی کوے کھائےجاتےہیں۔
ناٹی میر تو اب گدھوںکی بریانی کھانےلگ پڑےہوں گے۔کیوںکہ لاہور کی نئی ڈش آجکل یہی ہے۔​
Humary guru ji is wqt yahan mojood nhi hain is liye is wqt jo ji chahy unky bary mein kahen,:D wesy invitation bhaij diya hy umeed hy jld hi wo khud apko gadhon ki, safai mein mufassil biyan dain gy
 
Doctor

Team Leader
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
542
Likes
750
Points
93
Location
Rawalpindi
#11
وعلیکم السلام
درسگاہ میں دوبارہ خوش آمدید
ثوبیہ درسگاہ میں اکیلی تھی ناعمہ کو آنے دو

آگے سب خود ہی سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
403
Likes
465
Points
63
Location
Central
#12
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بار پھر سے خوش آمدید۔
پرانے ممبرز دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔
 
Joined
May 8, 2018
Messages
105
Likes
143
Points
43
Location
Islamabad
#13
وعلیکم السلام
درسگاہ میں دوبارہ خوش آمدید
ثوبیہ درسگاہ میں اکیلی تھی ناعمہ کو آنے دو

آگے سب خود ہی سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
بہت بہت شکریہ،
ہماری تو دعا ہے کہ یہاں کی رونقیں پھر سے بحال ہو جائیں اور انشاءاللہ ایسا بہت جلد ہوگا بھی
 
Joined
May 8, 2018
Messages
105
Likes
143
Points
43
Location
Islamabad
#14
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بار پھر سے خوش آمدید۔
پرانے ممبرز دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔
شکریہ شکریہ
بالکل صحیح ، ایسا معلوم ہو رہا ہے جیسے سب اپنے گھر کو واپس آرہے ہیں
:)
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
403
Likes
465
Points
63
Location
Central
#15
شکریہ شکریہ
بالکل صحیح ، ایسا معلوم ہو رہا ہے جیسے سب اپنے گھر کو واپس آرہے ہیں
:)
درست آکھیا جے
:coffee:
ڈاکٹر بھائی نے گھر سے سب کو نکال کر ایک مستری کو ٹھیکا دے دیاتھاکہ گھر کے اندر کوؤں کی آمد کو یقینی بنایاجائےتاکہ یہاں کے کوا خور ممبرز کی خوراک کا انتظام ہوسکے۔
جب کوے آنے لگے تو ایک دن ڈاکٹر بھائی نے خود ایک کوا مار کر ٹرائی کیا تو بھول ہی گئے کہ گھر کا دروازہ بھی کھولناہے
:p
@Doctor
@AM
 
Joined
May 8, 2018
Messages
105
Likes
143
Points
43
Location
Islamabad
#16

ہاہاہا۔۔۔۔ لیکن کوے نظر کیوں نہیں آرہے
:confused:
کہیں پہلے آئیے ، پہلے پائیے کی بنیا د پہ کوا سٹاک ختم تو نہیں ہو گیا
:/
 
X 2

Super Star
Expert
Poet
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
248
Likes
367
Points
63
#17
خوش آمدید، کھجل سائیں کی مریدنی خاص کو ہم تہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں
 
Joined
May 8, 2018
Messages
105
Likes
143
Points
43
Location
Islamabad
#18
خوش آمدید، کھجل سائیں کی مریدنی خاص کو ہم تہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں
ارے ہم نہیں کھجل سائیں کی کوئی مریدنی، آپ نےشاید غلطی سے ہمیں ویلکم کر دیا
:/
 
X 2

Super Star
Expert
Poet
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
248
Likes
367
Points
63
#19
ارے ہم نہیں کھجل سائیں کی کوئی مریدنی، آپ نےشاید غلطی سے ہمیں ویلکم کر دیا
:/
اس کا فیصلہ تو خود کھجل سائیں نے یہاں آکر کرنا ہے کہ آپ انکی مریدنی ہیں یا نہیں
ہماری معلومات تو یہی بتاتی ہیں کہ جب آپ نے پورن ماشی کی رات میں چورن کھا کھا کر تپسیا مکمل کی تھی تو کھجل سائیں نے خوش ہوکر آپ کو اپنی خاص الخاص چیلی کا لقب عطاء فرمایا تھا
بٹن چباکے
 
Top