‎کہنا غلط غلط تو چھپانا صحیح صحیح ‎

Joined
May 6, 2018
Messages
15
Likes
25
Points
13
Location
Karachi
#1
‎کہنا غلط غلط تو چھپانا صحیح صحیح
‎قاصد کہا جو اس نے، بتانا صحیح صحیح

‎دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ
‎کیا لو گے اس کا دام بتانا صحیح صحیح

‎آنکھیں ملاؤ غیر سے دو ہم کو جامِ مے
‎ساقی تمہیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح

‎اے مے فروش بھیڑ ہے تیری دکان پر
‎گاہک ہیں ہم بے مال، دکھانا صحیح صحیح

‎غالب تو جان و دل سے فقط آپ کا ہے بس
‎کیا آپ بھی ہیں اس کے، بتانا صحیح صحیح
 

Doctor

 
Team Leader
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
542
Likes
750
Points
93
Location
Rawalpindi
#2
کہنا غلط غلط تو چھپانا صحیح صحیح
پینا تھا دودھ دودھ تو کھانا دہی دہی

واہ جی واہ بہت عمدہ کلام ہے ، بہت خوب​
 

Users who viewed this discussion (Total:2)

Top