ITDarasgah 9th Anniversary Cards Competition.

Mian Shahid

 
Super Star
Expert
Teacher
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7
Likes
14
Points
3
#1
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
دوستو! آئی ٹی درسگاہ فورم کے قیام کو اس ماہ الحمدللہ 9 سال ہوچلے ہیں اس موقع پر جہاں ہم اور کئی سلسلے جاری کریں گے وہیں ایک سلسلہ یہ شروع کیا ہے کہ اس موقع کی مناسبت سے کارڈز شیئر کئے جائیں۔سب سے اچھے کارڈ کا انتخاب عید الفطر کے بعد رائے شماری کے ذریعے کیا جائے گا اور شیئر کرنے والے رکن کو خصوصی انعام دیا جائے گا
تو آئیں یہ سلسلہ شروع کرتے ہیں​
 

Doctor

 
Team Leader
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
485
Likes
685
Points
93
Location
Rawalpindi
#4
ڈاکڑ صاحب پرانی یادیں تازہ کر دی آپ نے۔
:)کبھی ہم بھی ڈیزائنر ہوا کرتے تھے
تو پھر ہوجائے ایک عدد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میں نے تو ویسے ہی خانہ پری کی ہے اصل اشتراک تو آپ لوگ کریں گے۔ ۔ ۔ بٹن دباکے
 

Abu Dujana

Help Desk
Advisor
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
205
Likes
206
Points
43
Location
Karachi, Pakistan
#5
ڈاکڑ صاحب پرانی یادیں تازہ کر دی آپ نے۔
:)کبھی ہم بھی ڈیزائنر ہوا کرتے تھے
ارے یہ تو ہمارے مبین بھائی ہیں۔ ویلکم جناب ویلکم۔ آپ لوگ انٹری کریں ہم جیسے تو خانہ پری ہی کرتے رہیں گے آہووو۔
 

Ata Rafi

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
108
Likes
161
Points
43
Location
Karachi
#6
ڈاکڑ صاحب پرانی یادیں تازہ کر دی آپ نے۔
:)کبھی ہم بھی ڈیزائنر ہوا کرتے تھے
ویلکم بیک مبین بھائی،
ایونجرز سے فرصت مل گئی یقیناً آپ کو :p

آپ کے ڈیزائنز کا شدت سے انتظار ہے۔
 

X 2

 
Super Star
Expert
Poet
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
240
Likes
357
Points
63
#8
یہ میری جانب سے​

ویسے انتظامیہ کسی بھی مقابلے میں حصہ لینے کی اہل نہیں ہوتی لیکن اس بار لگتا ہے انعام گھر میں ہی رکھنے کا منصوبہ ہے چلیں جی ابھی کافی وقت ہے ہم بھی کوئی دبنگ اینٹری دیتے ہیں
چھک پٹ کے
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
361
Likes
435
Points
63
Location
Central
#9
ڈاکڑ صاحب پرانی یادیں تازہ کر دی آپ نے۔
:)کبھی ہم بھی ڈیزائنر ہوا کرتے تھے
ڈاکٹر(پانچ حروف) (ڈاکڑ چار حروف)۔
;)
یہ ڈاکڑ صاحب میاں جی کا کوئی نیا نام ہے؟
:eek:
خوش آمدید مبین علی۔
 

Mubeen Ali

 
VIP Member
Designer
Expert
Joined
May 6, 2018
Messages
8
Likes
16
Points
3
Location
Raiwind
#10
تو پھر ہوجائے ایک عدد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میں نے تو ویسے ہی خانہ پری کی ہے اصل اشتراک تو آپ لوگ کریں گے۔ ۔ ۔ بٹن دباکے
اب تو عرصہ ہی ہو گیا ہے فوٹوشاپ انسٹال کیے ، ڈیزائن تو دور کی بات ہے
 

Mubeen Ali

 
VIP Member
Designer
Expert
Joined
May 6, 2018
Messages
8
Likes
16
Points
3
Location
Raiwind
#11
ارے یہ تو ہمارے مبین بھائی ہیں۔ ویلکم جناب ویلکم۔ آپ لوگ انٹری کریں ہم جیسے تو خانہ پری ہی کرتے رہیں گے آہووو۔
اب ان تِلوں میں تیل نہیں رہا :LOL:
آپ بسم اللہ فرمائیں
 

Mubeen Ali

 
VIP Member
Designer
Expert
Joined
May 6, 2018
Messages
8
Likes
16
Points
3
Location
Raiwind
#12
ویلکم بیک مبین بھائی،
ایونجرز سے فرصت مل گئی یقیناً آپ کو :p

آپ کے ڈیزائنز کا شدت سے انتظار ہے۔
ایوینجرز نے تو ٹف روٹین میں سے زبردستی ٹائم نکلوایا تھا۔ اب پھر سے وہی روٹین
;)
کوشش کروں گا تھوڑا بہت حصہ میری طرف سے بھی ہو ہی جائے
 

Mubeen Ali

 
VIP Member
Designer
Expert
Joined
May 6, 2018
Messages
8
Likes
16
Points
3
Location
Raiwind
#13
ڈاکٹر(پانچ حروف) (ڈاکڑ چار حروف)۔
;)
یہ ڈاکڑ صاحب میاں جی کا کوئی نیا نام ہے؟
:eek:
خوش آمدید مبین علی۔
:D
موبائل پہ اردو ٹائپنگ کی عادت نہیں تو بس اسی لیے۔۔۔۔
اور خوش آمدید کے لیے شکریہ:):)
 

UMAR ISLAM

 
Super Moderator
Designer
Expert
Writer
Joined
May 7, 2018
Messages
118
Likes
132
Points
43
Location
Mansehra
#17
شکریہ
جی کل تھریڈ کاوزٹ تو کیا تھا مگر ابھی تک پڑھ نہیں سکا پڑھنےکےبعد ہی پتہ چلے گا کہ کیا ماجراہوا ہے۔
:)
 
Top