الیکٹرنکس کمپوننٹس کیسے کام کرتے ہیں قسط دوم

Afzal339

 
Advisor
Expert
Engineer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
356
Likes
410
Points
63
#1
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو الیکٹرنکس کمپوننٹس کیسے کام کرتے ہیں قسط دوم کے ساتھ حاضر ہوں
آج کپیسٹر پر بات ہوگی کپیسٹر اصل میں کرنٹ کو سٹور کرنے کا کام کرتا ہے اگر اسے آسان لفظوں میں سمجھانا چاہوں تو وہ یہ ہے کہ کپیسٹر کو آپ ایسی بیٹری کی طرح سمجھیں جو ایک سیکنڈ میں چارج ہوجاتی ہے اور اس کی وجہ سے پاور میں بریک بھی نہیں آتی ہے اس پر بھی تفصیلی بات دوسرے سلسلے میں ہوگی ۔لہذا تفصیل کے لیے دوسرا سلسلہ ملاحطہ کیجیے ۔یہاں صرف اس کا پاور کو سٹور کرنے کا کام دیکھیں
 

Users who viewed this discussion (Total:3)

Top