’صرف ایک بینک کا ڈیٹا چوری ہوا،دیگر کے متعلق شواہد نہیں ملے‘

Author
Abu Dujana

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
53
Messages
642
Likes
614
Points
319
Location
Karachi, Pakistan
#1
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا اور کہا کہ صرف ایک بینک کا ڈیٹا چوری ہونے کے شواہد ملے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ ایک بینک کے سوا دیگر بینکوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے شواہد نہیں ملے اور نہ ہی کسی بینک یا قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اس حوالے سے آگاہی دی۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ 27 اکتوبر کو ایک بینک کا سیکورٹی حصار توڑا گیا تھا،لیکن اس کے بعد اس طرح کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

اسٹیٹ بینک کا کہناہے کہ سائبر خطرے کی نشاندہی اور تدارک کے اقدامات کی ہدایات جاری کردی ہیں، بین الاقوامی پیمنٹ اسکیموں سے تعاون لینے کی ہدایات بھی کی ہیں۔

گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک اسلامی بینک کے آن لائن سسٹم پر سائبر حملہ ہوا تھا، جس میں ہیکرز نے عالمی ادائیگیاں کی تھیں۔

گزشتہ روز ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ کے ڈائریکٹر نے انکشاف کیا تھا کہ ملک تقریباً تمام بینکوں کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیا ہے۔

جنگ نیوز۔۔۔ 7 نومبر 2018​
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
ITD4MRTS
ITD5MMB
Joined
Apr 25, 2018
Threads
300
Messages
2,097
Likes
2,615
Points
920
Location
Rawalpindi
#2
یہ اسلامک بنک کہیں میزان تو نہیں ؟ :unsure:
 

UrduLover

Staff member
Moderator
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
409
Messages
1,893
Likes
1,305
Points
600
Location
Manchester U.K
#3
شکر ہے کوئی اور ڈیٹا چوری نہی ہوا۔لیکن زرداری سے پھر بچ کر رہنا ہوگا۔وہ تو پیسے ڈالکر نکال بھی لیتا ہے۔اور کہتا ہے کسی کو نہی پتا چلتا تو اکاونٹ ہولڈر کا قصور ہے۔​
 
Top