ہر نیو ممبر اسے ضرور پڑھیں

Afzal339

 
Advisor
Expert
Engineer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
356
Likes
410
Points
63
#1
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو انٹرنیٹ کی دنیا میں فورمز کے ذریعے آئی ٹی کی تعلیم فراہم کرنے کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے آئی ٹی درسگاہ ٹیم نے روزِ اول کی طرح دوبارہ اراکین و قارئین کی رہنمائی اور انکے مسائل کے حل کے لیے فورم کو چلانے کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ ٹیم کی پوری کوشش ہے کہ اب کی بار کا یہ سفر تا قیامت چلتا رہے اور آپ قارئین کی راہ نمائی ہوتی رہے
دوستو جو پرانے ممبرز ہیں انھیں تو اچھی طرح پتا ہے کہ فورم پر ان کی مرضی کا مواد کہاں کہاں دستیاب ہے لیکن جو نئے ممبرز ہیں انھیں اس حوالے سے دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے تو ان کے لیے یہ تھریڈ ترتیب دیا جارہاہے
اگر آپ فورم کے متعلق کوئی نئی خبر یا اناؤسمنٹ دیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ فورم پر اپنا تعارف کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ نیو ممبر کے ٹریننگ سیکشن میں جانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ کوئی تجویز یا کمپلینٹ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر اپ کسی ایکسپرٹ کی مدد لینا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
کمپیوٹر سافٹ وئیر ، سمارٹ فون ایپس کے لیے یہاں کلک کریں
گیمز ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
ویب سائٹ ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
کسی بھی قسم کی ٹپس اور ٹریکس کے لیے یہاں کلک کریں
مختلف قسم کے کورسسز کے لیے یہاں کلک کریں
الیکٹرونکس کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل ڈسکشن کے لیے یہاں کلک کریں
قرآن پاک سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
احادیث رسول سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامی تاریخ سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامی مہینوں سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
آئی ٹی درسگاہ دارالافتاء کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل آرٹیکل کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک کتابوں کے لیے یہاں کلک کریں
آئی ٹی سے متعلق کتابوں کے لیے یہاں کلک کریں
لیکچرز اور شاعری کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک آڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
تعلیمی ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
کریٹیو آرٹ ورک سیکشن کے لیے یہاں کلک کریں
اردو ادب اور شاعری کے لیے یہاں کلک کریں
خواتین سیکشن کے لیے یہاں کلک کریں
مردوں کی بیٹھک کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل نالج کے لیے یہاں کلک کریں
صحت سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون سافٹ وئیر کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون گیمز ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون ویب سائٹ ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون جنرل ڈسکشن کے لیے یہاں کلک کریں
اور کسی بھی وقت فورم سے متعلق کسی بھی قسم کی مدد لیے یہاں کلک کریں
 

Doctor

 
Team Leader
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
485
Likes
685
Points
93
Location
Rawalpindi
#8
کیا آء ٹی درسگاہ کا سافٹ وئیر ھے
کس طرح کا سافٹ ویئر
اگر آپ موبائل ایپ کی بات کر رہے ہیں تو وہ فی الوقت نہیں ہے لیکن درسگاہ کا موجودہ سوفٹ ویئر موبائل پر بہت اچھا رزلٹ دے رہا ہے
 

UrduLover

 
ITD Star
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
513
Likes
330
Points
63
Location
Manchester U.K
#12
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو انٹرنیٹ کی دنیا میں فورمز کے ذریعے آئی ٹی کی تعلیم فراہم کرنے کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے آئی ٹی درسگاہ ٹیم نے روزِ اول کی طرح دوبارہ اراکین و قارئین کی رہنمائی اور انکے مسائل کے حل کے لیے فورم کو چلانے کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ ٹیم کی پوری کوشش ہے کہ اب کی بار کا یہ سفر تا قیامت چلتا رہے اور آپ قارئین کی راہ نمائی ہوتی رہے
بہت اچھا دھاگہ تشکیل دیئے ہے۔اس تھریڈ س رہنمائی لیکر پوسٹ بنائی جایئں تو غلطی کا قطعی امکان نہی رہے گا۔شکریہ​
 

UrduLover

 
ITD Star
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
513
Likes
330
Points
63
Location
Manchester U.K
#13
السلام علیکم ۔ میری رائے میں ایسی پوست بناکر اسے لاک کر دینا چاہئے اور سبھی ٹیم ممبرز کو نوٹس لکھ دینا چاھیئے کہ کوئی اپنی رائے یا کومنٹ شامل نہ کرے،ایسی تھریڈ ممبرز کی رہنمائی کیلئے بنائی جاتی ہیں،اگر تھرڈ اوپن ہو تو تبصرے شامل کرکے تھریڈ اپنی اہمیت کھو دیتی ہے۔میری ناقص بھی ہو سکتی ہے۔شکریہ​
 

UrduLover

 
ITD Star
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
513
Likes
330
Points
63
Location
Manchester U.K
#14
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو انٹرنیٹ کی دنیا میں فورمز کے ذریعے آئی ٹی کی تعلیم فراہم کرنے کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے آئی ٹی درسگاہ ٹیم نے روزِ اول کی طرح دوبارہ اراکین و قارئین کی رہنمائی اور انکے مسائل کے حل کے لیے فورم کو چلانے کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ ٹیم کی پوری کوشش ہے کہ اب کی بار کا یہ سفر تا قیامت چلتا رہے اور آپ قارئین کی راہ نمائی ہوتی رہے
دوستو جو پرانے ممبرز ہیں انھیں تو اچھی طرح پتا ہے کہ فورم پر ان کی مرضی کا مواد کہاں کہاں دستیاب ہے لیکن جو نئے ممبرز ہیں انھیں اس حوالے سے دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے تو ان کے لیے یہ تھریڈ ترتیب دیا جارہاہے
اگر آپ فورم کے متعلق کوئی نئی خبر یا اناؤسمنٹ دیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ فورم پر اپنا تعارف کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ نیو ممبر کے ٹریننگ سیکشن میں جانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ کوئی تجویز یا کمپلینٹ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر اپ کسی ایکسپرٹ کی مدد لینا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
کمپیوٹر سافٹ وئیر ، سمارٹ فون ایپس کے لیے یہاں کلک کریں
گیمز ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
ویب سائٹ ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
کسی بھی قسم کی ٹپس اور ٹریکس کے لیے یہاں کلک کریں
مختلف قسم کے کورسسز کے لیے یہاں کلک کریں
الیکٹرونکس کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل ڈسکشن کے لیے یہاں کلک کریں
قرآن پاک سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
احادیث رسول سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامی تاریخ سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامی مہینوں سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
آئی ٹی درسگاہ دارالافتاء کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل آرٹیکل کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک کتابوں کے لیے یہاں کلک کریں
آئی ٹی سے متعلق کتابوں کے لیے یہاں کلک کریں
لیکچرز اور شاعری کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک آڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
تعلیمی ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
کریٹیو آرٹ ورک سیکشن کے لیے یہاں کلک کریں
اردو ادب اور شاعری کے لیے یہاں کلک کریں
خواتین سیکشن کے لیے یہاں کلک کریں
مردوں کی بیٹھک کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل نالج کے لیے یہاں کلک کریں
صحت سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون سافٹ وئیر کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون گیمز ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون ویب سائٹ ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون جنرل ڈسکشن کے لیے یہاں کلک کریں
اور کسی بھی وقت فورم سے متعلق کسی بھی قسم کی مدد لیے یہاں کلک کریں
السلام علیکم۔متحرم ایڈمن دھاگے کو سٹکی کردیں تاکہ نئے ممبران کو با ٓاسانی اسے پہلی نظر میں بغیر مشکل کے تمام قسم کی مدد یہاں سے لے سکیں۔شکریہ
 
Joined
May 18, 2018
Messages
19
Likes
36
Points
13
Location
Bruxelles
#15
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انفارم کرنے کا بہت شکریہ بردار
جزاک الله خیرا
کتنے بابرکت مہنے میں آپ سب سے دوبارہ بات ہو رہی ہے الله رب ال عزت آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین
 

Doctor

 
Team Leader
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
485
Likes
685
Points
93
Location
Rawalpindi
#16
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انفارم کرنے کا بہت شکریہ بردار
جزاک الله خیرا
کتنے بابرکت مہنے میں آپ سب سے دوبارہ بات ہو رہی ہے الله رب ال عزت آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ درویش پاجی بھی آگئے ہیں۔ بہت خوب
کیسے ہیں جناب ایک تعارفی تھریڈ پوسٹ کریں تو کھل کر گپ شپ کرتے ہیں​
 
Top