Excel ایکسل میں روزانہ کی بنیادپر کیسے کام کرتے ہیں؟؟

Author
A
Joined
Oct 8, 2018
Threads
4
Messages
20
Likes
18
Points
3
Location
rawalpindi
#1
السلام علیکم
دوستو پوچھنا یہ ہے کہ میں دو سیل میں کام کرنا چاہتا ہوں
today
updeat
اب ٹو ڈے میں 5 کیس رجسٹرڈ ہوتے ہیں تو اپ ڈیٹ بھی پانچ ہونگے اگلے دن پھر 3 ہوتے ہیں تو اپ ڈیٹ 8 ہو جائے یعنی خانے دو ہی رہئے اور اپ ڈیٹ ہوتے رہے سمپل فارمولے میں پرابلم یہ ہے کہ اس میں فگر پھر زیرو ہو جاتے ہیں میں چاہتاہوں کہ زیرو نہ ہوں بلکہ ٹو ڈے کرنے سے خود اپ ڈیٹ ہوتے جائے۔



deactivate hulu account
 
Last edited:

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
53
Messages
642
Likes
614
Points
319
Location
Karachi, Pakistan
#2
آپ ٹوڈے اور اپڈیٹ کو بالترتیب رو 1 اور رو 2 میں لکھیں۔
اس کے بعد کالم بی میں ٹوڈے کے سامنے ڈیٹا انٹر کریں اور رو 2 کے سامنے یہ فارمولہ لگائیں۔۔
=b1

پھر کالم سی میں رو 1 کے سامنے ٹوڈے کا ڈیٹا انٹر کریں۔اور رو 2 کے سامنے یہ فارمولہ لگائیں اور ا س کو آخر تک ڈریگ کریں۔۔
= b2 + c1

بعینہٖ یہ کام آپ ورٹیکل بھی کرسکتے ہیں۔۔
سکرین شاٹ ملاحظہ ہو۔۔

Today Excel.png
 
Author
A
Joined
Oct 8, 2018
Threads
4
Messages
20
Likes
18
Points
3
Location
rawalpindi
#3
معذرت بھائی میں آپکو بات سمجھا نہ سکا ،اصل میں میں دو رو میں کام کرنا چاہتا ہوں میرے پاس روزانہ یعنی ٹوڈے کے فگر چینج ہوتے ہیں ، اور وہ
نیچے والی رو میں سابقہ فگر میں جمع ہوجاتے ہیں اب مجھے بتائیں کہ یہ کیسے ممکن ہوگا؟کہ میں روزانہ کے فگر ڈالتا جاؤں اور وہ پہلے سے موجود فگر میں جمع ہو جائے
 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
53
Messages
642
Likes
614
Points
319
Location
Karachi, Pakistan
#4
آپ مجھے سکرین شاٹ دے سکتے ہیں اصل فائل کی؟
 
Author
A
Joined
Oct 8, 2018
Threads
4
Messages
20
Likes
18
Points
3
Location
rawalpindi
#5
کچھ سیکوڑٹی ایشو ہیں اگر آپمجھے موبائل نمبر دے دے تو آسانی رہے گی ،واضح رہے کہ یہ آپ کی بہت بڑی مدد ہو گئی۔
 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
53
Messages
642
Likes
614
Points
319
Location
Karachi, Pakistan
#6
معذرت بھائی میں آپکو بات سمجھا نہ سکا ،اصل میں میں دو رو میں کام کرنا چاہتا ہوں میرے پاس روزانہ یعنی ٹوڈے کے فگر چینج ہوتے ہیں ، اور وہ
نیچے والی رو میں سابقہ فگر میں جمع ہوجاتے ہیں اب مجھے بتائیں کہ یہ کیسے ممکن ہوگا؟کہ میں روزانہ کے فگر ڈالتا جاؤں اور وہ پہلے سے موجود فگر میں جمع ہو جائے
آئیڈیا وہی ہے جو میں نے اوپر پوسٹ کردیا ہے۔۔۔ بس۔۔ مجھے کچھ سکرین شاٹ مل جائے تو یہ مسئلہ میں خود حل کردوں گا۔۔
:)
 
Author
A
Joined
Oct 8, 2018
Threads
4
Messages
20
Likes
18
Points
3
Location
rawalpindi
#7
السلام علیکم اب ٹوڈے کے فگر روزانہ چینج ہوتے اور پہلے سے موجود اپ ڈیٹ میں جمع ہوتے جاتے ہیں ،اگر سمپل فارمولا سم کالگائے تو اپ ڈیٹ پھرروزانہ صفر ہوجائے گے ،میں چاہتا ہوں کہ پہلے سے موجود اپڈیٹ میں جمع ہوتے جائے۔
what is the boiling point of aluminum
 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
53
Messages
642
Likes
614
Points
319
Location
Karachi, Pakistan
#8
Top