Documents Scanning Problem

Joined
Apr 25, 2018
Messages
2
Likes
5
Points
3
#1
السلام علیکم۔مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔
ایک ویب سائٹ پر ڈاکومنٹس اپلوڈ کرنے ہیں انہوں نے جو لمٹ رکھی ہے
JPEG or TIF
200dpi or above
1mb or below
میرے ڈاکومنٹس ان کے مطابق ہیں ۔
سائز بھی پانچ سو کے بی سے کم ہے۔
فورم پر مفتی افضل بھائی نے مجھے ایک سوفٹ ویئر کا بتایا تھا جو بالکل فری تھا اور اس کی مدد سے میں نے اپنا مسئلہ حل کرلیا تھا۔
اب یاد نہیں کون سا سافٹ ویئر ہے۔
آپ کوئی بتائیں جس سے گرے کلر ڈی پی آئی اور فارمیٹ کنورٹ کرکے ٹرائی کروں۔
پیشگی شکریہ

Sabih Tariq​
 

Afzal339

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
448
Likes
628
Points
257
#3
باادب ، ہوشیار ، باملاحظہ
تشریف لارہے ہیں
کخ کخ کخ کخ
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,600
Likes
1,966
Points
492
Location
Rawalpindi
#5
تو اب دوبارہ یہاں بتادیں تاکہ اسی بہانے صبیح بھائی یہاں تشریف لے آئیں
بٹن دباکے​
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#7
جی صبیح بھائی لگتا ہے میں نے آپ کو یہ سافٹ وئیر بتایا تھا
Pdf24
جزاک اللہ خیرا
میں ڈاؤن لوڈ کررہاہوں،
ویسے سکینگ کا مسئلہ دوبارہ سکین کرکے حل کرلیاتھا۔
جو سافٹ وئیر آپ نے دیاتھا اس کے اندر یہ آپشنز بھی تھے کہ جے پی ای جی میں بھی سیو کرسکتے تھے۔
مثال کے طور کلرڈاکومنٹ کو صرف گرےکلر میں تبدیل کرنا اور واپس جے پی ای جی میں سیو کرنا۔
 

Afzal339

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
448
Likes
628
Points
257
#8
جزاک اللہ خیرا
میں ڈاؤن لوڈ کررہاہوں،
ویسے سکینگ کا مسئلہ دوبارہ سکین کرکے حل کرلیاتھا۔
جو سافٹ وئیر آپ نے دیاتھا اس کے اندر یہ آپشنز بھی تھے کہ جے پی ای جی میں بھی سیو کرسکتے تھے۔
مثال کے طور کلرڈاکومنٹ کو صرف گرےکلر میں تبدیل کرنا اور واپس جے پی ای جی میں سیو کرنا۔
وہ یہی سافٹ وئیر ہے
 
Top